Early Years Toolkit
Free, ready-to-use assets and messaging to promote The Potty Training Guide so that babies and children can be out of nappies between 18 and 30 months.
Making the most of the Potty Training Guide
In this section, find information specifically for professionals working in early years settings, schools and local authorities. All content is free to use and publish.
This guide has been produced in several different languages. Use the tab at the top of the page to find your required language.
For further guidance and support with preparing children for their first day at school, explore and download the free Starting Reception resources.
Using the Guide in your setting
Download the free Potty Training Guide
Adapt the Potty Training Guide for your organisation
To support organisations in using the Guide you can download an editable version and add your logo to the front cover. Please do not change the existing Guide.
اس گائیڈ کو ذاتی انداز میں کیسے ڈھالا جائے:
PDF میں اپنا لوگو شامل کرنے کے لیے: ہم نے گائیڈ کے سرِورق کے بالائی دائیں کونے میں آپ کے لوگو کے لیے جگہ رکھی ہوئی ہے۔
- 1۔ اس دستاویز کو ڈاؤن لوڈ کریں
- 2۔ اسے کسی بھی PDF ایڈیٹنگ سافٹ ویئر میں کھولیں
- 3۔ اپنے لوگو کو بالائی دائیں کونے میں ڈریگ کریں
PDF ایڈیٹنگ سافٹ ویئر کے ذریعے معاونت
ILovePDF (ilovepdf.com) ایک مفت آن لائن pdf ایڈیٹر ہے جس کے لیے رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہوتی۔ یہ استعمال میں آسان ہے، صرف درج ذیل پر عمل کریں:
- 'Select PDF file' پر کلک کریں
- اس ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کی گئی پوٹی ٹریننگ گائیڈ اپ لوڈ کریں
- اپنا لوگو شامل کرنے کے لیے: 'Add Image' منتخب کریں، اپنی تنظیم کا لوگو منتخب کریں، اور آن لائن ایڈیٹر میں اس کی جگہ اور سائز طے کریں
- 'Edit PDF' پر کلک کریں
- 'Download PDF' منتخب کریں
Content from the Potty Training Guide which is easy to copy and paste
پوٹی ٹریننگ گائیڈ
The new, Government-backed guide to when and how to potty train your child
Potty training is an important milestone in your child's development. We understand that all children develop at their own pace, but research shows it's best for your child's bowel and bladder health to stop using nappies, including reusable nappies, pull-ups and training pants, between 18 and 30 months.
It's really important that children are out of all nappies well in advance of starting Reception year in school. The only exception should be children with a diagnosed medical need, such as a bladder or bowel condition.
Being out of nappies not only helps children to feel confident, healthy and part of the group, it also means teachers can spend more time teaching and supporting children's development in other ways.
مجھے کیسے معلوم ہو گا کہ کب شروع کیا جائے؟
درست معاونت کے ساتھ تقریباً تمام بچے صاف اور خشک رہنا سیکھ سکتے ہیں، جن میں خصوصی تعلیمی ضروریات اور معذوریوں (SEND) والے بچے بھی شامل ہیں۔ حسی طور پر اضافی ضروریات کے حامل بچوں کو اضافی وقت اور معاونت درکار ہو سکتی ہے۔
پوٹی ٹریننگ کو ایک دفعہ انجام پانے والا موقع سمجھنے کی بجائے، ایک کارروائی کے طور پر دیکھنا چاہیئے۔ یہ وقت کے ساتھ بتدریج انجام پاتی ہے، اور بچے اُس وقت سے پوٹی سیٹ یا ٹوائلٹ پر بیٹھنے کی مشق شروع کر سکتے ہیں جب وہ خود سے بیٹھنے کے قابل ہو جائیں۔
Research shows it's best for your child's bowel and bladder health to stop using nappies between 18 and 30 months. Even if your baby or child has SEND, you don't need to wait to start toilet training.
ٹوائلٹ ٹریننگ دراصل مہارتیں سیکھنے کا عمل ہے، اور اضافی مدد اور/یا ایک واضح روٹین کے ساتھ یہ مہارتیں سکھائی جا سکتی ہیں۔ جتنا زیادہ انتظار کیا جائے گا، اتنا ہی بچے کے لیے نئی روٹین سیکھنا اور نیپیز کے بغیر پُراعتماد محسوس کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔
کچھ بچے اس طرح کی علامات ظاہر کرتے ہیں کہ نیپیز چھوڑنے کا وقت آ گیا ہے۔ مثال کے طور پر، ہو سکتا ہے کہ اسے معلوم ہو جائے اور وہ آپ کو بتائے کہ وہ کب پیشاب کر رہا ہے، اور پیشاب کے درمیان کم از کم ایک گھنٹے کا وقفہ ہو سکتا ہے۔ تاہم بہت سے بچے واضح علامات ظاہر نہیں کرتے، اور اکثر بچے کبھی خود نیپیز چھوڑنے کا نہیں کہتے، خاص طور پر اگر وہ بچے ڈسپوزیبل نیپیز یا پُل اَپس پہنتے ہوں جو اس طرح بنائے جاتے ہیں کہ ان بچوں کو خشک رہنے کا احساس ہو۔
یقین کر لیں کہ آپ کے بچے کو قبض نہ ہو اور اسے (کم از کم ایک دن چھوڑ کر اگلے دن) نرم پاخانہ آتا ہو۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے بچے کو قبض ہو سکتی ہے تو نیپیز بند کروانے سے پہلے اس مسئلے کے لیے مدد حاصل کرنا بہت ضروری ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں؟
- Every year, £400 is spent by British families on nappies and wipes alone - potty training earlier would save you all of that.
- Around 3 billion disposable nappies end up in UK landfill sites each year - each one can take up to 500 years to decompose
- More than £60m is spent per year by UK local authorities نیپیز کو ٹھکانے لگانے پر۔ پوٹی ٹریننگ ماحول پر پڑنے والے اثرات کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔
تیاری کرنا
For many children, it's helpful to bypass the potty altogether and focus on using the toilet (with an appropriate seat, step and rails) instead. Not only does this get the child used to the environment of the bathroom for toileting, but it also helps to remove an additional transitional step by removing the need to then go from potty to toilet.
تاہم چاہے آپ پوٹی سیٹ سے آغاز کریں یا براہ راست ٹوائلٹ استعمال کروائیں، ایسی بہت سی چیزیں ہیں جو آپ اپنے بچے کو نیپیز چھوڑنے کے لیے تیار کرنے میں مدد دینے کے لیے کر سکتے ہیں۔ آپ یہ تیاری اس وقت سے شروع کر سکتے ہیں جب آپ کا بچہ بغیر سہارے کے خود بیٹھنے کے قابل ہو جائے۔
جیسے ہی نیپیز گیلی یا گندی ہو جائیں انہیں تبدیل کر
یوں آپ کا بچہ سیکھتا ہے کہ صاف اور خشک رہنا صحت کے لیے بہتر ہے۔ اگر ممکن ہو تو نیپی باتھ روم میں تبدیل کریں تاکہ بچہ پیشاب اور پاخانے کو اسی جگہ سے متعلقہ سمجھ سکے۔
اپنے بچے کو پوٹی سیٹ یا ٹوائلٹ سے متعارف کروائیں
جہاں اپنے بچے کے ساتھ پوٹی سیٹ سے متعلق اچھی کتابیں پڑھیں، اس کی پسندیدہ گڑیا یا کھلونے کو اس پر 'بٹھا کر' دکھائیں، اور پھر بچے کی حوصلہ افزائی کریں کہ وہ خود اس پر بیٹھے۔
پوٹی سیٹ یا ٹوائلٹ پر بیٹھنے کی باقاعدہ مشق
can begin once they have been introduced to the potty or toilet, building up to several times a day.
صحت مند غذا اور مناسب مقدار میں مائعات کی حوصلہ افزائی کریں
بچے کو ایسی غذا دیں جس میں فائبر شامل ہو (مثلاً پھل، سبزیاں، اور براؤن بریڈ)، تاکہ قبض سے بچا جا سکے، کیونکہ قبض سے پوٹی ٹریننگ مشکل ہو سکتی ہے۔
وافر مقدار میں پانی پیئیں
جو دن بھر میں 6 سے 8 مرتبہ پانی پینے کی صورت میں یکساں طور پر تقسیم ہو۔ جب ٹھوس غذا شروع کروائیں تو کپ میں پانی پیش کریں۔
یہ ٹیم کی ایک مشترکہ کوشش ہوتی ہے
اگر آپ کا بچہ پہلے ہی نرسری، پری اسکول، کسی چائلڈ مائنڈر کے پاس رہتا ہے، یا باقاعدگی سے دادا دادی/نانا نانی، دوستوں یا خاندان کے دیگر افراد کی نگہداشت میں رہتا ہے، تو ان سے بات کریں اور اس حوالے سے گفتگو کریں کہ اپنے بچے کی پوٹی ٹریننگ کے سفر میں آپ مل کر کس طرح تعاون کریں گے۔
ان مراحل پر اتفاق کریں جنہیں آپ سب مل کر طے کریں گے اور ان سے درخواست کریں کہ وہ آپ کی اور آپ کے بچے کی معاونت کریں۔ اضافی کپڑوں کا بندوبست کریں اور انہیں اُن علامات کے بارے میں آگاہ کرتے رہیں جو آپ نے نوٹ کی ہوں اور جو اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہوں کہ آپ کے بچے کو پوٹی سیٹ یا ٹوائلٹ استعمال کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ اس مستقل مزاجی سے آپ کے بچے کو زیادہ تیزی سے سیکھنے میں مدد ملے گی۔
مجھے کس چیز کی ضرورت ہو گی؟
- ایک (یا ایک سے زیادہ) پوٹی سیٹ اور/یا ٹوائلٹ ٹریننگ سیٹ، جس کے ساتھ پاؤں کو سہارا دینے کے لیے ایک اسٹیپ ہو۔ اسٹیپ اتنا اونچا ہونا چاہیئے کہ ٹوائلٹ پر بیٹھنے کی صورت میں بچے کے گھٹنے کولہوں سے اونچے رہیں۔
- پینٹس یا دوبارہ استعمال میں لانے والے کپڑے کی ٹریننگ پینٹس۔
بہترین تجاویز
- (جب آپ کا بچہ خود کھڑا ہونے کے قابل ہو جائے) تو باتھ روم میں فرش پر کھڑے ہو کر نیپیز تبدیل کریں اور اسے اس عمل (مثلاً پاخانہ فلش کرنے، ہاتھ دھونے، پاجامہ اور پُل اَپس نیچے کرنے اور دوبارہ اوپر کرنے) میں شامل کریں۔
- باقاعدگی سے نیپی کے بغیر وقت گزارنے دیں۔ کوشش کریں کہ جب بچہ پیشاب اور پاخانہ کر چکا ہو تب یہ وقت دیا جائے، تاکہ وہ نیپی کے بغیر رہنے کا احساس محسوس کر سکے۔ تقریباً آدھے گھنٹے بعد دوبارہ نیپی پہننے میں اس کی مدد کریں تاکہ وہ صاف اور خشک رہے۔
- پیشاب اور پاخانے کے بارے میں سادہ اور عام انداز میں بات کریں۔
- باتھ روم کو اپنے بچے کے لیے آرام دہ بنائیں، خاص طور پر اگر آپ کے بچے کو حسیات کو سمجھنے سے متعلق مشکلات درپیش ہوں۔ مثال کے طور پر، اگر ٹوائلٹ فلش کی آواز بچے کو زیادہ بلند محسوس ہوتی ہے تو باتھ روم میں کانوں کو ڈھانپنے والی اشیاء استعمال کرنے کی کوشش کریں۔
- کچھ بچے باتھ روم کی بُو کے معاملے میں حساس ہو سکتے ہیں۔ باتھ روم میں لیوینڈر، پیپرمنٹ یا ایئر فریشنر رکھنے کی کوشش کریں۔
- ایسے کپڑے پہنائیں جنہیں نیچے کھینچنا آسان ہو، مثلاً بٹنوں والی پتلون (جیسا کہ جینز) یا ٹائٹس والی اسکرٹس کے بجائے (جوگرز یا لیگنگز) ایک اچھا اختیار ہو سکتے ہیں، کیونکہ باتھ روم جانے کے وقت انہیں کھولنا زیادہ آسان ہوتا ہے! کچھ بچے نیپیز چھوڑنے کے بعد ابتدائی چند دن کمر سے نیچے بغیر کپڑوں کے گھومنا پھرنا زیادہ پسند کرتے ہیں۔
نیپیز کا استعمال روکنا
جب آپ تیاری اور مشق مکمل کر لیں، تو دن کے دوران نیپیز کا استعمال بند کرنے کا وقت ہوتا ہے۔ ایسا وقت منتخب کریں جو آپ کے خاندان کے لیے موزوں ہو، جب زندگی نسبتاً پُرسکون ہو اور کوئی بڑی تبدیلیاں یا توجہ بھٹکانے والے کوئی عوامل موجود نہ ہوں۔
اگر آپ کے بچے کو آنتوں اور/یا مثانے سے متعلق صحت کے مسائل لاحق ہوں، جیسے قبض یا مثانے کا انفیکشن، تو نیپیز چھوڑنے سے پہلے ان مسائل کو حل کرنا ضروری ہے۔
اپنے بچے کو بتائیں کہ کیا ہو رہا ہے
اپنے بچے کو بتائیں کہ اب وہ نیپیز چھوڑنے والا ہے اور اسے سمجھائیں کہ پوٹی سیٹ یا ٹوائلٹ استعمال کرنے کا کیا مطلب ہوتا ہے۔
اب جبکہ آپ کے بچے نے نیپی نہیں پہنی ہوئی تو اُن علامتوں پر نظر رکھیں جن سے یہ پتہ چلتا ہو کہ اسے حاجت کے لیے جانے کی ضرورت ہے، اور پھر پوٹی سیٹ کی جانب اس کی رہنمائی کریں:
- وہ آپ کو بتائے کہ اسے پیشاب آ رہا ہے یا اسے پیشاب کرنے کی ضرورت ہے۔
- جب وہ گیلا یا گندا ہو تو اسے معلوم ہو اور وہ آپ کو بتائے۔
- بے چینی ظاہر کرے، خاموش ہو جائے، یا زور لگائے (جس میں چہرے کے تاثرات بدلنا شامل ہو سکتا ہے)۔
جب آپ کو کوئی علامت نظر آئے تو بچے کو پوٹی سیٹ یا ٹوائلٹ کی طرف لے جائیں اور اس کی حوصلہ افزائی کریں کہ وہ کوشش کرے۔ بار بار یہ پوچھنے یا یاد دلانے سے گریز کریں کہ کیا اسے پوٹی سیٹ استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔ لڑکوں کی خاص طور پر حوصلہ افزائی کریں کہ وہ پوٹی ٹریننگ کے دوران بیٹھ کر پیشاب کریں۔ یوں وہ زیادہ پُرسکون محسوس کرتے ہیں، اور اگر انہیں پاخانہ کرنے کی بھی ضرورت ہو، تو یوں انہیں حاجت پوری کرنے کا حوصلہ ملتا ہے۔
اگر آپ کے بچے کو بات چیت میں مدد درکار ہو تو آپ Makaton کی ٹوائلٹ کی علامات یا تصاویر استعمال کر سکتے ہیں۔ ایک ایسا طریقہ منتخب کریں جس سے بچے کو یہ پہچاننے میں مدد ملے کہ اب پوٹی سیٹ یا ٹوائلٹ استعمال کرنے کا وقت آ گیا ہے۔
بہت زیادہ تعریف اور حوصلہ افزائی کریں!
ہر کوشش اور ہر کامیابی کا جشن منائیں، چاہے وہ کتنی ہی چھوٹی کیوں نہ ہو۔ پوٹی سیٹ یا ٹوائلٹ پر بیٹھنے پر ہی اپنے بچے کی تعریف کریں—پیشاب یا پاخانہ کرنا اضافی کامیابی ہے!
نئی مہارتیں سیکھنے میں اپنے بچے کی مدد کریں
اپنے بچے کو خود کو صاف کرنا، ٹوائلٹ فلش کرنا، اپنے ہاتھ دھونا، اور اپنی پینٹس خود منتخب کرنا سکھائیں۔ اس بات سے اعتماد اور کنٹرول کا احساس پیدا ہوتا ہے۔ بچوں کو ریسپشن شروع کرنے تک خود صفائی کرنے کے قابل ہونا چاہیئے۔
مستقل مزاجی اپنائیں
جب آپ کا بچہ دن کے وقت پینٹس پہننا شروع کر دے، تو مستقل مزاجی اختیار کرنے سے اس کی سیکھنے کی رفتار تیز ہو جاتی ہے۔ مثال کے طور پر، اگر باہر جاتے وقت دوبارہ نیپیز استعمال کی جائیں تو یہ بات بچے کے لیے الجھن کا باعث ہو سکتی ہے۔
بہترین تجاویز
- نیپیز سے پینٹس کی طرف منتقلی کچھ بچوں کو عجیب محسوس ہو سکتی ہے۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ تبدیلی آپ کے بچے کے لیے مشکل ہو سکتی ہے تو مختلف ڈیزائن، رنگ، کپڑے اور ناپ کے اختیارات استعمال کریں۔
- اگر آپ کے بچے کو پوٹی سیٹ پر کافی دیر تک بیٹھنے میں مشکل محسوس ہو، تو ساتھ مل کر کوئی گانا گائیں یا کوئی مختصر کتاب پڑھیں۔ بچے کی حوصلہ افزائی کریں کہ وہ گانا یا کتاب ختم ہونے تک پوٹی سیٹ یا ٹوائلٹ پر بیٹھا رہے۔
- حادثات پیش آنے کی صورت میں پُرسکون رہیں: ساتھ مل کر صفائی کریں، پوٹی سیٹ یا ٹوائلٹ کی دھیمے انداز میں یاد دہانی کروائیں، اور جانے دیں۔ اگر آپ کوئی حادثہ ہونے پر زیادہ ہنگامہ نہیں کریں گے، تو بچہ بے چینی اور فکر محسوس نہیں کرے گا، اور اگلی بار کامیاب ہونے کے امکانات زیادہ ہوں گے۔
- باہر جاتے وقت پہلے سے تیاری رکھیں: اگر ممکن ہو تو ابتدائی ایک دو دن گھر پر رہنے میں آسانی ہو سکتی ہے، لیکن جب آپ باہر جائیں تو اضافی کپڑے ساتھ رکھیں۔ سفر کے لیے ایک سفری پوٹی سیٹ اور دھونے کے قابل، جذب کرنے والا کار سیٹ لائنر بھی مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔
نیپی کے بغیر دوپہر کی نیند کا وقت اور رات گزارنا
جب آپ کا بچہ دن کے وقت نیپیز کا استعمال چھوڑ دے تو یہ نیند کے اوقات کے بارے میں سوچنے کا وقت ہوتا ہے۔ دوپہر کی نیند کے وقت نیپی کے بغیر رہنے سے آپ کے بچے کو رات میں خشک رہنے کے لیے تیار رہنے میں مدد ملتی ہے۔
دوپہر کی نیند سے بالکل پہلے بچے کو پوٹی سیٹ یا ٹوائلٹ استعمال کرنے کی ترغیب دیں، اور جاگنے کے فوراً بعد دوبارہ ٹوائلٹ لے جائیں۔ جب آپ نوٹ کریں کہ دوپہر کی نیند کے دوران کم از کم کچھ وقت کے لیے نیپی خشک رہتی ہے تو دوپہر کی نیند کے وقت میں نیپی کا استعمال مکمل طور پر بند کر دیں۔
رات کے وقت خشک رہنے کا مرحلہ عموماً اس کے بعد آتا ہے جب بچے دن کے وقت پوٹی سیٹ کی ٹریننگ حاصل کر لیتے ہیں۔ زیادہ تر بچے 5 سال کی عمر تک رات کے وقت خشک رہنے لگتے ہیں، لیکن کچھ بچوں کو اس میں زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔
رات کے وقت بچے کو خشک رہنے میں مدد دینے کے لیے:
- سونے سے پہلے بچے کو لازماً پوٹی سیٹ یا ٹوائلٹ استعمال کروائیں، چاہے وہ سونے کے لیے نیپی ہی کیوں نہ پہن رہا ہو۔
- سونے کے وقت سے ایک گھنٹہ پہلے مشروبات دینا بند کر دیں۔
- سونے کی ایک مستقل روٹین بنائیں۔
- بچے کو نیند سے جگا کر ٹوائلٹ لے جانے سے گریز کریں کیونکہ اس سے نیند کے دوران پیشاب کرنے کی عادت پڑ سکتی ہے۔
اگر آپ کا بچہ 5 سال کی عمر تک رات میں خشک نہیں رہتا، تو اپنے/اپنی ہیلتھ وزیٹر، اسکول نرس، یا نگہداشتِ صحت کے کسی ماہر سے بات کریں۔
میں مدد کے لیے کہاں رجوع کروں؟
آپ اپنے چائلڈ مائنڈر، نرسری، پری اسکول ٹیم، ہیلتھ وزیٹر، اور بچوں کے مرکز یا فیملی ہب سے مدد حاصل کر سکتے ہیں۔
آپ ہیلتھ وزٹنگ ٹیم کے ساتھ ہونے والی کسی بھی گفتگو کے دوران پوٹی ٹریننگ کے بارے میں سوال کر سکتے ہیں۔ آپ یہ بھی توقع کر سکتے ہیں کہ آپ کا/کی ہیلتھ وزیٹر آپ کے بچے کے 9 سے 12 ماہ کے صحت کے جائزے کے دوران پوٹی ٹریننگ پر بات کرے گا/گی۔
ماہرین کی جانب سے وافر رہنمائی دستیاب ہے، جس میں SEND والے بچوں کے خاندانوں کے لیے مشورے بھی شامل ہیں۔
ERIC، بچوں کی نظامِ ہاضمہ اور مثانے کی چیریٹی کے معالجین کی جانب سے فراہم کردہ تمام مفید لنکس، وسائل اور تجاویز کی فہرست کے لیے ہمارا مفید لنکس کا صفحہ ملاحظہ کریں۔

پوٹی ٹریننگ گائیڈ

The new, Government-backed guide to when and how to potty train your child

Potty training is an important milestone in your child's development. We understand that all children develop at their own pace, but research shows it's best for your child's bowel and bladder health to stop using nappies, including reusable nappies, pull-ups and training pants, between 18 and 30 months.

It's really important that children are out of all nappies well in advance of starting Reception year in school. The only exception should be children with a diagnosed medical need, such as a bladder or bowel condition.

Being out of nappies not only helps children to feel confident, healthy and part of the group, it also means teachers can spend more time teaching and supporting children's development in other ways.

مجھے کیسے معلوم ہو گا کہ کب شروع کیا جائے؟

درست معاونت کے ساتھ تقریباً تمام بچے صاف اور خشک رہنا سیکھ سکتے ہیں، جن میں خصوصی تعلیمی ضروریات اور معذوریوں (SEND) والے بچے بھی شامل ہیں۔ حسی طور پر اضافی ضروریات کے حامل بچوں کو اضافی وقت اور معاونت درکار ہو سکتی ہے۔

پوٹی ٹریننگ کو ایک دفعہ انجام پانے والا موقع سمجھنے کی بجائے، ایک کارروائی کے طور پر دیکھنا چاہیئے۔ یہ وقت کے ساتھ بتدریج انجام پاتی ہے، اور بچے اُس وقت سے پوٹی سیٹ یا ٹوائلٹ پر بیٹھنے کی مشق شروع کر سکتے ہیں جب وہ خود سے بیٹھنے کے قابل ہو جائیں۔

Research shows it's best for your child's bowel and bladder health to stop using nappies between 18 and 30 months. Even if your baby or child has SEND, you don't need to wait to start toilet training.

ٹوائلٹ ٹریننگ دراصل مہارتیں سیکھنے کا عمل ہے، اور اضافی مدد اور/یا ایک واضح روٹین کے ساتھ یہ مہارتیں سکھائی جا سکتی ہیں۔ جتنا زیادہ انتظار کیا جائے گا، اتنا ہی بچے کے لیے نئی روٹین سیکھنا اور نیپیز کے بغیر پُراعتماد محسوس کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔

کچھ بچے اس طرح کی علامات ظاہر کرتے ہیں کہ نیپیز چھوڑنے کا وقت آ گیا ہے۔ مثال کے طور پر، ہو سکتا ہے کہ اسے معلوم ہو جائے اور وہ آپ کو بتائے کہ وہ کب پیشاب کر رہا ہے، اور پیشاب کے درمیان کم از کم ایک گھنٹے کا وقفہ ہو سکتا ہے۔ تاہم بہت سے بچے واضح علامات ظاہر نہیں کرتے، اور اکثر بچے کبھی خود نیپیز چھوڑنے کا نہیں کہتے، خاص طور پر اگر وہ بچے ڈسپوزیبل نیپیز یا پُل اَپس پہنتے ہوں جو اس طرح بنائے جاتے ہیں کہ ان بچوں کو خشک رہنے کا احساس ہو۔

یقین کر لیں کہ آپ کے بچے کو قبض نہ ہو اور اسے (کم از کم ایک دن چھوڑ کر اگلے دن) نرم پاخانہ آتا ہو۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے بچے کو قبض ہو سکتی ہے تو نیپیز بند کروانے سے پہلے اس مسئلے کے لیے مدد حاصل کرنا بہت ضروری ہے۔

کیا آپ جانتے ہیں؟

Every year, £400 is spent by British families on nappies and wipes alone - potty training earlier would save you all of that.

Around 3 billion disposable nappies end up in UK landfill sites each year - each one can take up to 500 years to decompose

More than £60m is spent per year by UK local authorities نیپیز کو ٹھکانے لگانے پر۔ پوٹی ٹریننگ ماحول پر پڑنے والے اثرات کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔

تیاری کرنا

For many children, it's helpful to bypass the potty altogether and focus on using the toilet (with an appropriate seat, step and rails) instead. Not only does this get the child used to the environment of the bathroom for toileting, but it also helps to remove an additional transitional step by removing the need to then go from potty to toilet.

تاہم چاہے آپ پوٹی سیٹ سے آغاز کریں یا براہ راست ٹوائلٹ استعمال کروائیں، ایسی بہت سی چیزیں ہیں جو آپ اپنے بچے کو نیپیز چھوڑنے کے لیے تیار کرنے میں مدد دینے کے لیے کر سکتے ہیں۔ آپ یہ تیاری اس وقت سے شروع کر سکتے ہیں جب آپ کا بچہ بغیر سہارے کے خود بیٹھنے کے قابل ہو جائے۔

جیسے ہی نیپیز گیلی یا گندی ہو جائیں انہیں تبدیل کر
یوں آپ کا بچہ سیکھتا ہے کہ صاف اور خشک رہنا صحت کے لیے بہتر ہے۔ اگر ممکن ہو تو نیپی باتھ روم میں تبدیل کریں تاکہ بچہ پیشاب اور پاخانے کو اسی جگہ سے متعلقہ سمجھ سکے۔

اپنے بچے کو پوٹی سیٹ یا ٹوائلٹ سے متعارف کروائیں
جہاں اپنے بچے کے ساتھ پوٹی سیٹ سے متعلق اچھی کتابیں پڑھیں، اس کی پسندیدہ گڑیا یا کھلونے کو اس پر 'بٹھا کر' دکھائیں، اور پھر بچے کی حوصلہ افزائی کریں کہ وہ خود اس پر بیٹھے۔

پوٹی سیٹ یا ٹوائلٹ پر بیٹھنے کی باقاعدہ مشق
can begin once they have been introduced to the potty or toilet, building up to several times a day.

صحت مند غذا اور مناسب مقدار میں مائعات کی حوصلہ افزائی کریں
بچے کو ایسی غذا دیں جس میں فائبر شامل ہو (مثلاً پھل، سبزیاں، اور براؤن بریڈ)، تاکہ قبض سے بچا جا سکے، کیونکہ قبض سے پوٹی ٹریننگ مشکل ہو سکتی ہے۔

وافر مقدار میں پانی پیئیں
جو دن بھر میں 6 سے 8 مرتبہ پانی پینے کی صورت میں یکساں طور پر تقسیم ہو۔ جب ٹھوس غذا شروع کروائیں تو کپ میں پانی پیش کریں۔

یہ ٹیم کی ایک مشترکہ کوشش ہوتی ہے

اگر آپ کا بچہ پہلے ہی نرسری، پری اسکول، کسی چائلڈ مائنڈر کے پاس رہتا ہے، یا باقاعدگی سے دادا دادی/نانا نانی، دوستوں یا خاندان کے دیگر افراد کی نگہداشت میں رہتا ہے، تو ان سے بات کریں اور اس حوالے سے گفتگو کریں کہ اپنے بچے کی پوٹی ٹریننگ کے سفر میں آپ مل کر کس طرح تعاون کریں گے۔

ان مراحل پر اتفاق کریں جنہیں آپ سب مل کر طے کریں گے اور ان سے درخواست کریں کہ وہ آپ کی اور آپ کے بچے کی معاونت کریں۔ اضافی کپڑوں کا بندوبست کریں اور انہیں اُن علامات کے بارے میں آگاہ کرتے رہیں جو آپ نے نوٹ کی ہوں اور جو اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہوں کہ آپ کے بچے کو پوٹی سیٹ یا ٹوائلٹ استعمال کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ اس مستقل مزاجی سے آپ کے بچے کو زیادہ تیزی سے سیکھنے میں مدد ملے گی۔

مجھے کس چیز کی ضرورت ہو گی؟

A potty (or more than one) and/or a toilet training seat plus a step to support their feet. The step should be high enough that when seated on the toilet, the child’s knees are higher than their hips.

Pants or reusable cloth training pants.

بہترین تجاویز

(جب آپ کا بچہ خود کھڑا ہونے کے قابل ہو جائے) تو باتھ روم میں فرش پر کھڑے ہو کر نیپیز تبدیل کریں اور اسے اس عمل (مثلاً پاخانہ فلش کرنے، ہاتھ دھونے، پاجامہ اور پُل اَپس نیچے کرنے اور دوبارہ اوپر کرنے) میں شامل کریں۔

باقاعدگی سے نیپی کے بغیر وقت گزارنے دیں۔ کوشش کریں کہ جب بچہ پیشاب اور پاخانہ کر چکا ہو تب یہ وقت دیا جائے، تاکہ وہ نیپی کے بغیر رہنے کا احساس محسوس کر سکے۔ تقریباً آدھے گھنٹے بعد دوبارہ نیپی پہننے میں اس کی مدد کریں تاکہ وہ صاف اور خشک رہے۔

پیشاب اور پاخانے کے بارے میں سادہ اور عام انداز میں بات کریں۔

باتھ روم کو اپنے بچے کے لیے آرام دہ بنائیں، خاص طور پر اگر آپ کے بچے کو حسیات کو سمجھنے سے متعلق مشکلات درپیش ہوں۔ مثال کے طور پر، اگر ٹوائلٹ فلش کی آواز بچے کو زیادہ بلند محسوس ہوتی ہے تو باتھ روم میں کانوں کو ڈھانپنے والی اشیاء استعمال کرنے کی کوشش کریں۔

کچھ بچے باتھ روم کی بُو کے معاملے میں حساس ہو سکتے ہیں۔ باتھ روم میں لیوینڈر، پیپرمنٹ یا ایئر فریشنر رکھنے کی کوشش کریں۔

ایسے کپڑے پہنائیں جنہیں نیچے کھینچنا آسان ہو، مثلاً بٹنوں والی پتلون (جیسا کہ جینز) یا ٹائٹس والی اسکرٹس کے بجائے (جوگرز یا لیگنگز) ایک اچھا اختیار ہو سکتے ہیں، کیونکہ باتھ روم جانے کے وقت انہیں کھولنا زیادہ آسان ہوتا ہے! کچھ بچے نیپیز چھوڑنے کے بعد ابتدائی چند دن کمر سے نیچے بغیر کپڑوں کے گھومنا پھرنا زیادہ پسند کرتے ہیں۔

نیپیز کا استعمال روکنا

جب آپ تیاری اور مشق مکمل کر لیں، تو دن کے دوران نیپیز کا استعمال بند کرنے کا وقت ہوتا ہے۔ ایسا وقت منتخب کریں جو آپ کے خاندان کے لیے موزوں ہو، جب زندگی نسبتاً پُرسکون ہو اور کوئی بڑی تبدیلیاں یا توجہ بھٹکانے والے کوئی عوامل موجود نہ ہوں۔

اگر آپ کے بچے کو آنتوں اور/یا مثانے سے متعلق صحت کے مسائل لاحق ہوں، جیسے قبض یا مثانے کا انفیکشن، تو نیپیز چھوڑنے سے پہلے ان مسائل کو حل کرنا ضروری ہے۔

اپنے بچے کو بتائیں کہ کیا ہو رہا ہے
اپنے بچے کو بتائیں کہ اب وہ نیپیز چھوڑنے والا ہے اور اسے سمجھائیں کہ پوٹی سیٹ یا ٹوائلٹ استعمال کرنے کا کیا مطلب ہوتا ہے۔

اب جبکہ آپ کے بچے نے نیپی نہیں پہنی ہوئی تو اُن علامتوں پر نظر رکھیں جن سے یہ پتہ چلتا ہو کہ اسے حاجت کے لیے جانے کی ضرورت ہے، اور پھر پوٹی سیٹ کی جانب اس کی رہنمائی کریں:

They tell you they’re weeing or that they need to do a wee.

They know and tell you when they are wet or dirty.

Fidgeting, going quiet, or straining (which could look like pulling faces).

جب آپ کو کوئی علامت نظر آئے تو بچے کو پوٹی سیٹ یا ٹوائلٹ کی طرف لے جائیں اور اس کی حوصلہ افزائی کریں کہ وہ کوشش کرے۔ بار بار یہ پوچھنے یا یاد دلانے سے گریز کریں کہ کیا اسے پوٹی سیٹ استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔ لڑکوں کی خاص طور پر حوصلہ افزائی کریں کہ وہ پوٹی ٹریننگ کے دوران بیٹھ کر پیشاب کریں۔ یوں وہ زیادہ پُرسکون محسوس کرتے ہیں، اور اگر انہیں پاخانہ کرنے کی بھی ضرورت ہو، تو یوں انہیں حاجت پوری کرنے کا حوصلہ ملتا ہے۔

اگر آپ کے بچے کو بات چیت میں مدد درکار ہو تو آپ Makaton کی ٹوائلٹ کی علامات یا تصاویر استعمال کر سکتے ہیں۔ ایک ایسا طریقہ منتخب کریں جس سے بچے کو یہ پہچاننے میں مدد ملے کہ اب پوٹی سیٹ یا ٹوائلٹ استعمال کرنے کا وقت آ گیا ہے۔

بہت زیادہ تعریف اور حوصلہ افزائی کریں!
ہر کوشش اور ہر کامیابی کا جشن منائیں، چاہے وہ کتنی ہی چھوٹی کیوں نہ ہو۔ پوٹی سیٹ یا ٹوائلٹ پر بیٹھنے پر ہی اپنے بچے کی تعریف کریں—پیشاب یا پاخانہ کرنا اضافی کامیابی ہے!

نئی مہارتیں سیکھنے میں اپنے بچے کی مدد کریں
اپنے بچے کو خود کو صاف کرنا، ٹوائلٹ فلش کرنا، اپنے ہاتھ دھونا، اور اپنی پینٹس خود منتخب کرنا سکھائیں۔ اس بات سے اعتماد اور کنٹرول کا احساس پیدا ہوتا ہے۔ بچوں کو ریسپشن شروع کرنے تک خود صفائی کرنے کے قابل ہونا چاہیئے۔

مستقل مزاجی اپنائیں
جب آپ کا بچہ دن کے وقت پینٹس پہننا شروع کر دے، تو مستقل مزاجی اختیار کرنے سے اس کی سیکھنے کی رفتار تیز ہو جاتی ہے۔ مثال کے طور پر، اگر باہر جاتے وقت دوبارہ نیپیز استعمال کی جائیں تو یہ بات بچے کے لیے الجھن کا باعث ہو سکتی ہے۔

بہترین تجاویز

The change from nappies to pants may feel strange. Have options of different shapes, colours, fabric and fit if you feel your child may find this change challenging.

اگر آپ کے بچے کو پوٹی سیٹ پر کافی دیر تک بیٹھنے میں مشکل محسوس ہو، تو ساتھ مل کر کوئی گانا گائیں یا کوئی مختصر کتاب پڑھیں۔ بچے کی حوصلہ افزائی کریں کہ وہ گانا یا کتاب ختم ہونے تک پوٹی سیٹ یا ٹوائلٹ پر بیٹھا رہے۔

حادثات پیش آنے کی صورت میں پُرسکون رہیں: ساتھ مل کر صفائی کریں، پوٹی سیٹ یا ٹوائلٹ کی دھیمے انداز میں یاد دہانی کروائیں، اور جانے دیں۔ اگر آپ کوئی حادثہ ہونے پر زیادہ ہنگامہ نہیں کریں گے، تو بچہ بے چینی اور فکر محسوس نہیں کرے گا، اور اگلی بار کامیاب ہونے کے امکانات زیادہ ہوں گے۔

باہر جاتے وقت پہلے سے تیاری رکھیں: اگر ممکن ہو تو ابتدائی ایک دو دن گھر پر رہنے میں آسانی ہو سکتی ہے، لیکن جب آپ باہر جائیں تو اضافی کپڑے ساتھ رکھیں۔ سفر کے لیے ایک سفری پوٹی سیٹ اور دھونے کے قابل، جذب کرنے والا کار سیٹ لائنر بھی مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔

نیپی کے بغیر دوپہر کی نیند کا وقت اور رات گزارنا

جب آپ کا بچہ دن کے وقت نیپیز کا استعمال چھوڑ دے تو یہ نیند کے اوقات کے بارے میں سوچنے کا وقت ہوتا ہے۔ دوپہر کی نیند کے وقت نیپی کے بغیر رہنے سے آپ کے بچے کو رات میں خشک رہنے کے لیے تیار رہنے میں مدد ملتی ہے۔

دوپہر کی نیند سے بالکل پہلے بچے کو پوٹی سیٹ یا ٹوائلٹ استعمال کرنے کی ترغیب دیں، اور جاگنے کے فوراً بعد دوبارہ ٹوائلٹ لے جائیں۔ جب آپ نوٹ کریں کہ دوپہر کی نیند کے دوران کم از کم کچھ وقت کے لیے نیپی خشک رہتی ہے تو دوپہر کی نیند کے وقت میں نیپی کا استعمال مکمل طور پر بند کر دیں۔

رات کے وقت خشک رہنے کا مرحلہ عموماً اس کے بعد آتا ہے جب بچے دن کے وقت پوٹی سیٹ کی ٹریننگ حاصل کر لیتے ہیں۔ زیادہ تر بچے 5 سال کی عمر تک رات کے وقت خشک رہنے لگتے ہیں، لیکن کچھ بچوں کو اس میں زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔

رات کے وقت بچے کو خشک رہنے میں مدد دینے کے لیے:

Ensuring they use the toilet or potty at bedtime, even if they are going to be wearing a nappy to sleep.

Stop having drinks an hour before bedtime.

Have a consistent bedtime routine.

Avoid waking your child and taking them to the toilet as this encourages them to wee during sleep.

اگر آپ کا بچہ 5 سال کی عمر تک رات میں خشک نہیں رہتا، تو اپنے/اپنی ہیلتھ وزیٹر، اسکول نرس، یا نگہداشتِ صحت کے کسی ماہر سے بات کریں۔

میں مدد کے لیے کہاں رجوع کروں؟

آپ اپنے چائلڈ مائنڈر، نرسری، پری اسکول ٹیم، ہیلتھ وزیٹر، اور بچوں کے مرکز یا فیملی ہب سے مدد حاصل کر سکتے ہیں۔

آپ ہیلتھ وزٹنگ ٹیم کے ساتھ ہونے والی کسی بھی گفتگو کے دوران پوٹی ٹریننگ کے بارے میں سوال کر سکتے ہیں۔ آپ یہ بھی توقع کر سکتے ہیں کہ آپ کا/کی ہیلتھ وزیٹر آپ کے بچے کے 9 سے 12 ماہ کے صحت کے جائزے کے دوران پوٹی ٹریننگ پر بات کرے گا/گی۔

ماہرین کی جانب سے وافر رہنمائی دستیاب ہے، جس میں SEND والے بچوں کے خاندانوں کے لیے مشورے بھی شامل ہیں۔

ERIC، بچوں کی نظامِ ہاضمہ اور مثانے کی چیریٹی کے معالجین کی جانب سے فراہم کردہ تمام مفید لنکس، وسائل اور تجاویز کی فہرست کے لیے ہمارا مفید لنکس کا صفحہ ملاحظہ کریں۔

پوٹی ٹریننگ سے متعلق رہنمائی اور معاونت یہاں سے حاصل کریں:
- ERIC, the Children’s Bowel and Bladder Charity
- Bladder and Bowel UK
- Institute of Health Visiting
- CBeebies Parenting
- ERIC Helpline پوڈکاسٹ: پوٹی ٹریننگ
- محکمۂ تعلیم - ابتدائی سالوں کے فراہم کنندگان کے لیے مدد
پوٹی ٹریننگ کرنے والے بچوں کی غذا سے متعلق مزید معلومات دیکھیں:
- 12 ماہ سے زائد عمر کے بچوں کے لیے خوراک کی تجاویز - Start for Life, NHS
- کم عمر بچے اور خوراک: عام سوالات - NHS
بچوں میں قبض سے متعلق مشورہ اور رہنمائی دیکھیں:
Find out more about night time bedwetting:
اضافی ضروریات رکھنے والے بچوں کے خاندانوں کے لیے خصوصی پوٹی ٹریننگ سے متعلق مشورہ اور رہنمائی
- اضافی ضروریات رکھنے والے بچوں کے لیے پیشاب، پاخانے اور ٹوائلٹنگ سے متعلق مشورہ - ERIC
- خاندانی گائیڈ: ٹوائلٹنگ میں معاونت - Dingley’s Promise
- ٹوائلٹ ٹریننگ - Down Syndrome UK
- آٹسٹک بچوں کے لیے ٹوائلٹنگ - نیشنل آٹسٹک سوسائٹی
- اضافی ضروریات والے بچوں کی پوٹی ٹریننگ - ERIC
- اضافی ضروریات والے بچوں کی پوٹی ٹریننگ – CBeebies Parenting
- ERIC Helpline پوڈکاسٹ: اضافی ضروریات والے بچوں کی پوٹی ٹریننگ - ERIC

پوٹی ٹریننگ سے متعلق رہنمائی اور معاونت یہاں سے حاصل کریں:

ERIC, the Children’s Bowel and Bladder Charity

Bladder and Bowel UK

Institute of Health Visiting

CBeebies Parenting

ERIC Helpline پوڈکاسٹ: پوٹی ٹریننگ

محکمۂ تعلیم - ابتدائی سالوں کے فراہم کنندگان کے لیے مدد

پوٹی ٹریننگ کرنے والے بچوں کی غذا سے متعلق مزید معلومات دیکھیں:

12 ماہ سے زائد عمر کے بچوں کے لیے خوراک کی تجاویز - Start for Life, NHS

کم عمر بچے اور خوراک: عام سوالات - NHS

بچوں میں قبض سے متعلق مشورہ اور رہنمائی دیکھیں:

بچوں میں قبض – ERIC

Find out more about night time bedwetting:

Advice for children with night time wetting - ERIC

ERIC Helpline پوڈکاسٹ: بستر گیلا کرنا

اضافی ضروریات رکھنے والے بچوں کے خاندانوں کے لیے خصوصی پوٹی ٹریننگ سے متعلق مشورہ اور رہنمائی

اضافی ضروریات رکھنے والے بچوں کے لیے پیشاب، پاخانے اور ٹوائلٹنگ سے متعلق مشورہ - ERIC

خاندانی گائیڈ: ٹوائلٹنگ میں معاونت - Dingley’s Promise

ٹوائلٹ ٹریننگ - Down Syndrome UK

آٹسٹک بچوں کے لیے ٹوائلٹنگ - نیشنل آٹسٹک سوسائٹی

اضافی ضروریات والے بچوں کی پوٹی ٹریننگ - ERIC

اضافی ضروریات والے بچوں کی پوٹی ٹریننگ – CBeebies Parenting

ERIC Helpline پوڈکاسٹ: اضافی ضروریات والے بچوں کی پوٹی ٹریننگ - ERIC

How to use the Potty Training Guide
In these packs, you will find key messaging, suggested copy for websites and newsletters, and social media assets to help you promote the Potty Training Guide to families and professionals.
For nurseries, pre-schools, childminders and other early years settings
- Download the useful messaging. This document includes key messages, ideas on ways to promote the Guide, email copy for newsletters and social media caption copy.
- Download the useful links document for more resources and information about Potty Training.
For schools

For local authorities and Best Start Family Hubs
- Download the useful messaging.This document includes key messages, ideas on ways to promote the Guide, email copy for newsletters and social media caption copy.
- Download the useful links document for more resources and information about Potty Training.
Ways to promote the Potty Training Guide
- Link to the guide from your organisation’s website, where appropriate: pottytrainingguide.co.uk.
- Link to Starting Reception too, if you don’t already: startingreception.co.uk.
- Share a social media post, or a series of posts, on the channels your organisation uses, such as Instagram, Facebook, X, TikTok or LinkedIn.
- Include information about the Potty Training Guide in press releases, newsletters, online news posts and blogs.
- Email your network, members or local partners to let them know about the Potty Training Guide.
- Share the Potty Training Guide in presentations, communities of practice, training sessions and other relevant forums.
- Print copies of the guide and share them with families through early years settings, schools, Best Start Family Hubs, libraries, health visiting teams and other local services.
Free marketing assets
Social Media Assets
- Social media templates you can adapt to share The Potty Training Guide with your audience
- Ready to use social ads
Download and use our royalty-free images
Free resources for Families
The Potty Training Reward Chart
- Encourage families to use The Potty Training Reward Chart at home.
Video library
Explore webinars featuring examples of practice from nurseries, schools and local authorities
- Supporting Families with Potty Training webinar, 08 June 2026
In this webinar, speakers include: Helen Clifton - Child Health Development Worker from the City of York Council; Clio Brown - Director of Early Years and Early Reading; E-ACT Academy Trust Dominic O'Regan (Head) and Serena Oberheim (Assistant Principal, Inclusion), Mulberry West St Leonards.